ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم چوبیس اپریل کو ریلیز ہوگی

بدھ 05 اپریل 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس میڈیا نامی ادارے نے آٹھ دستاویزی فلموں میں سے پہلی دستاویزی فلم دی کلٹ آف ایلون سے مکمل کرلی ہے جس کو چوبیس اپریل کو لانچ کیا جائے گا،دستاویزی فلم میں ایلون مسک کی شخصیت کے حوالے سے مختلف نکات کا احاطہ کیا جائے گا امریکی ٹائیکون کی زندگی پر صرف یہ ایک ڈاکیومینٹری نہیں ہے جس پر کام ہورہا ہے بلکہ آسکر ایوارڈ یافتہ ایلکس گبنے بھی ایلون پر ایک دستاویزی فلم بنارہے ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور