وکی پیڈیا سروسز پاکستان میں بلاک کر دی گئیں

هفته 04 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز کو بلاک کردیا ہے،وکی پیڈیا کو توہین آمیز بلاک ہٹانے کے حوالے سے پی ٹی اے نے ہدایت کی تھی تاہم نہ تو توہین آمیز مواد ہٹایا گیا نہ ہی وکی پیڈیا کا کوئی نمائندہ پی ٹی اے میں پیش ہوا دو روز قبل پہلے مرحلے میں پی ٹی اے نے وکی پیڈیا سروسز کو ڈی گریڈ کرتے ہوئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی تھی،تاہم انتظامیہ کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر وکی پیڈیا سروسز بلاک کر دی گئیں




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر