روس سے سستے تیل کی فراہمی اپریل تک شروع ہونے کا امکان ہے،مصدق ملک

جمعه 03 فروری 2023ء

سینیٹ اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ تی کی خریداری کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات اور معاہدہ پینتالیس دن میں طے پا چکا ہے جبکہ دیگر تفصیلات بھی مارچ تک طے پاجائیں گے اور حتمی معاہدہ ہو گا،انہوں نے توقع ظاہر کی ہے اپریل تک تیل کی روس سے فراہمی کا عمل شروع ہو جائے گا مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی ضروریات کا بیس فیصد تیل روس سے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے اور روس نے دیگر ممالک سے سستے نرخوں پر پاکستان کو تیل کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے وزیر مملکت نے مزید بتایا کہ ایران پر پابندیوں کے باعث براہ راست تیل و گیس کی خریداری نہیں کی جا سکتی،ایران سے صرف بارٹر ٹریڈ کر سکتے ہین،ایران ہمسایہ دوست ملک ہے اس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کو فروغ دین گے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور