انڈس موٹرز نے پلانٹ دوہفتے کےلئے بند کردیا

منگل 31 جنوری 2023ء

ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والے انڈس موٹرز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا ہے کہ انڈس موٹرز کا پلانٹ یکم سے چودہ فروری تک بند رہے گا انڈس موٹرز کے مطابق کمپنی دوبارہ پندرہ فروری سے اپنی پیداوار سنگل شفٹ میں شروع کرے گی، واضح رہے کہ گزشتہ سال کے آخر میں بھی پرزوں کی درآمد میں مشکلات کے باعث پلانٹ بند رکھا تھا،ایل سیز نہ کھلنے کے باعث مختلف اشیاٗ کی درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے جسکی وجہ سے صنعتکار کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے