سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا

پیر 23 جنوری 2023ء

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا، پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا ہےجس سے شرح سود 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مہنگائی کا زور ہے اس لیے قیمت کا استحکام ضروری ہے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟