ایل سیز نہ کھولنے کا معاملہ،اپٹما نے وزیر خززنہ کو خط لکھ دیا

جمعه 13 جنوری 2023ء

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ کاٹن ختم ہوگئی ہے، ٹیکسٹائل ملز کو آپریشنل رکھنے کےلئے کاٹن درآمد کرنا چاہتے ہیں مگر ایل سیزنہیں کھولنے دی جارہی، جس کے باعث مسائل گھمبیر ہوگئے ہیں اگر ایل سیزنہ کھولی گئیں تو ٹیکسٹائل صنعت بند ہوجائے گی۔ اپٹما کے پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالرکی کمی ہورہی ہے، اب بھی فیصلہ نہ کیاگیا تو بہت دیر ہوجائے گی اور ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا، ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بندش سے بیروزگاری کا طوفان آئے گا جس کو سنبھالنا مشکل ہوگا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار