رواں سال تجارتی خسارے میں بتیس فیصد سے زائد کمی

بدھ 04 جنوری 2023ء

ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران تجارتی خسارے میں 32.63 فی صد کمی ہوئی، چھ ماہ کے دوران درآمدات 22.63 فی صد کمی کے ساتھ 31 ارب 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں اور برآمدات 5.79 فیصد کمی کے ساتھ 14 ارب 24 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں ادارہ شماریات کے مطابق صرف دسمبر میں ملکی برآمدات 2 ارب 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں ،جبکہ درآمدات 5 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں،ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر میں سالانہ بیناد پر تجارتی خسارے میں 40.68 فی صد کمی آئی ہے ،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ