ایکسپو میڈ یوریشیا نمائش،گیارہ پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

جمعه 26 اپریل 2024ء

ترکیہ میں ایکسپو میڈ یوریشیا نمائش،پاکستان سے سرجیکل اور فارماسیوٹیکل سیکٹر سے تعلق رکھنے والی گیارہ کمپنیوں کے ساتھ شرکت ایکسپو میڈ یوریشیا 25سے 27 اپریل 2024 تک ترکیہ میں ہو رہی ہے جس میں ترکی اور دیگر 45 ممالک کے 700 سے زائد نمائش کنندگان کے ساتھ میلے میں اپنی مصنوعات کی نمائش کررہے ہیں،نمائش کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے نمائش۔میں حصہ لینے والے افودB2B ملاقاتیں کریں گے۔ نمائش میں پاکستان پویلین کا اہتمام ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، وزارت تجارت کے تعاون سے کیا گیا ہے۔ قونصل جنرل آف پاکستان جناب نعمان اسلم پاکستانی کمپنیوں کی میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،ایونٹ کے دوران ترکیہ کے تاجروں اور صنعت کاروں کی ایک سرکردہ انجمن سنکن کے صدر اور بورڈ ممبران کے دورے سمیت متعدد B2B بات چیت کا اہتمام کیا۔ . پاکستان ایکسپو میڈ یوریشیا میں نمایاں موجودگی کے ساتھ پانچ ملکی پویلینز میں سے ایک ہے۔ دیگر میں اٹلی، روس، ہنگری اور انڈونیشیا شامل ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔