سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی

هفته 03 دسمبر 2022ء

ڈیڈ لائن سے تین دن قبل،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی اسٹیٹ بینک کے حکام کے مطابق ادائیگی سٹی گروپ کو کی گئی ہے جو یہ رقم آگے قرض دہندگان کو دے گا، سکوک ڈالر بانڈز پر ادائیگی کی ڈیڈ لائن 5 دسمبر تھی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میچورٹی سے تین دن پہلے ہی ادائیگی کردی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان فی الحال دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے تاہم ملک کے طویل المدتی بانڈز دباؤ کا شکار ہیں اور آئندہ کی ادائیگیوں سے متعلق پریشانی برقرار ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟