چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

بدھ 28 فروری 2024ء

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ تاہم چین نے پاکستان کی درخواست پر دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان نے گذشتہ سال رول اوور پر لیے قرض پر سود کی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں