سستے خام تیل کی خریداری کا معاملہ،پاکستانی وفد روس روانہ

پیر 28 نومبر 2022ء

پاکستان اور روس کے درمیان خام تیل کی خریداری کا معاملہ ہے اور اہم پیشرفت ہوئی ہے سستاخام تیل خریدنےسے متعلق امورپربات چیت کے لیے پاکستانی وفدروس روانہ ہوگیا ہے دورہ کے دوران پاک سٹریم گیس پائپ لائن اور سستے تیل کی خریداری پر بات چیت کرے گا ذرائع کے مطابق وفدوزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں روس روانہ ہوا ہے اور پاکستان کی جانب سےمذاکرات میں روس سےخام تیل خریدنے پربات ہوگی،ذرائع کے مطابق دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ تیل کی خریداری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا جبکہ سٹریم گیس پائپ لائن پر کام جلد شروع کرنے سے متعلق بھی بات ہو گی ذرائع کے مطابق پاک سٹریم گیس پائپ لائن کراچی سے لاہور کے قریب تک تعمیر ہونی ہے،جبکہ پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن کا پرانا نام نارتھ ساوتھ پائپ لائن ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا