بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بے ضابطگیوں کا نوٹس،نیپرا نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی

منگل 12  ستمبر 2023ء

اتھارٹی کا ڈسکوز کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس ، تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم،ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز میں حالیہ بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل کی روشنی میں تمام ڈسکوز کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کرےگی، ترجمان کے مطابق ڈسکوز کے سی ای اوز نے بے ضابطگیوں پرنیپرا اتھارٹی کے سامنے وضاحت کی اور بتایا کہ متعلقہ افسران/ اہلکاروں کے خلاف کارروائی پہلے ہی شروع کر دی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی نے تمام سی ای اوز کو بلنگ کے ایسے تمام مسائل کو ختم کرنے اور صارفین کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ،رپورٹ کی بنیاد پر اتھارٹی ان ڈسکوز کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی ،




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟