عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں غیر معمولی کمی،دوسال کی کم ترین سطح پر آگئی

بدھ 12 جولائی 2023ء

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں غیر معمولی کمی،دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کم ہوکر 94 ڈالر 60 سینٹ فی ٹن تک آگئی ہے،جو دوسال کی کم۔ترین سطح پر ہےاس سے قبل کوئلے کی قیمت 3 مئی 2021ء کو اس سطح پر تھی۔ واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث کوئلے کی قیمت تاریخی اضافہ دیکھا گیا تھا اور8 مارچ 2022ء کو کوئلے کی قیمت 460 ڈالرکی بلند ترین سطح پر تھی۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار