کے الیکٹرک کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے ستر پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بدھ 03 مئی 2023ء

نیپرا نے کے الیکٹرک کےلئے بجلی کے نرخوں ۔میں اضافہ ماہانہ فیصل ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کےلئے کیا،جس سے کراچی کے شہریوں پر پانچ ارب سینتالیس کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا،اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفی۔ پر نہیں ہوگا۔کے الیکٹرک کےطابق اپنے ذرائع سے بجلی کی پیداواری لاگت چھبیس روپے چوالیس پیسے فی یونٹ رہی اور وفاق سے بجلی کی خریداری نو روپے پچاس پیسے فی یونٹ رہی دوسری جانب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کےلئے بھی ماہانہ فیول اید جسٹمنٹ کی مد میں چونتیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے،جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاؤہ باقی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا،چونتیس پیسے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر دو ارب نوے کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ