سٹیٹ بینک نے پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

جمعه 17 مارچ 2023ء

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق یادگاری سکہ آج سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا،وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ پچاس روپے کےسکے کی شکل گول جبکہ تیس ملی میٹر سمت کے ساتھ نقش کیا گیا، سینیٹ کے نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023 درج ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار