پرتعیش اشیاء پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری

منگل 07 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایک اور شرط پوری کردی جس کے مطابق کابینہ نے پرتعیش پر سیلز ٹیکس پچیس فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سےپچیس فیصد سیلز ٹیکس کےنوٹیفکیشن کیلئے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی جس کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا نفاذ یکم مارچ سے ہوگا۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام