جمائمہ خان کی پاکستان کی حسین یادوں پر بنائی گی فلم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی

منگل 24 جنوری 2023ء

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے پاکستان کی حسین یادوں اور مشاہدے کو فلم کا روپ دیا ہے انہوں نے نہ صرف فلم کا سکرپٹ لکھا ہے بلکہ اسکی پروڈیوسر بھی خود ہیں رپورٹ کے مطابق فلم میں مرکزی کردار شبانہ اعظمی اور سجل علی نے ادا کئے ہیں اور یہ فلم آئندہ ماہ نمائش کےلئے پیش کی جائے گی فلم کے حوالے سے ان کاکہنا تھا کہ رومینٹک کامیڈی ڈرامہ ہےwhat love got to do with it




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور