بالی وڈ سٹار ہرتیک روشن کی شادی کے حوالے سے خبریں گرم

منگل 10 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرتیک روشن اور صبا آزاد کو کئی مواقع پر اکٹھا دیکھا گیا ہے،ہرتیک نے ابھی اپنے رشتے کے حوالے سے کوئی اعتراف نہیں کیا ،لیکن بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ صبا آزاد کو ہرتیک کے گھر والوں نے قبول کر لیا ہے اور دونوں کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہےکہ ہرتیک اور صبا رواں برس کے آخر تک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، دونوں کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور چند دوست شرکت کریں گے۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا