سنگھم اگین میں دپیکا پڈکون پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گی

هفته 10 دسمبر 2022ء

نئی بھارتی فلم سنگھم اگین میں دپیکا پڈکون پولیس آفیسر کے روپ میں جلوہ گر ہونگی بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شیٹی کی کوپ یونیورس ایک سیریز ہے جس میں پولیس افسران کے کرداروں پر فلم بنائی جاتی ہے،اور اس بار دبنگ خاتون آفیسر کے کردار پر فلم بنائی جائے گی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کےلئےروہت شیٹی نے دپیکا پڈکون کا انتخاب کر لیا ہے واضح رہےدیپیکا اس سیریز کی پہلی کوپ ہیروئن ہین، اس سے قبل فلم سنگھم میں دبنگ پولیس آفیسر کا کردار اجے دیوگن نے نبھایا تھا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام