ریتک روشن اور ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعه 09 دسمبر 2022ء

ماہرہ خان اور ریتک روشن ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ساتھ ساتھ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں گزشتہ روز پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان اور ریتک روشن نے ایک ساتھ فیسٹیول میں شرکت کی، دونوں اسٹارز کی ایک ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اس سے پہلے بھی ریتک روشن، ماہرہ خان کی انسٹاگرام پر پوسٹ پر ان کی خوبصورتی کی تعریف کر چکے ہیں۔ فلم مولا جٹ کے حوالے سے بھی ریتک نے ماہرہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟