مرزا ملک شو دسمبر میں نشر کئے جانے کا اعلان کردیا گیا

منگل 06 دسمبر 2022ء

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ڈیجیٹل شو،جلد ریلیز کا امکان،انسٹاگرام پر دسمبر میں پروگرام نشر ہونے کا اعلان کر دیا گیا اردو فلکس کی جانب سے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ٹاک شو ’ دی مرزا ملک شو‘ نشر کرنے کا اعلان انسٹاگرام پرکردیا گیا ہے۔ شوکی حتمی تاریخ کا اعلان تو نہیں کیا گیا لیکن اردو فلکس نے شو رواں ماہ کے دوران ہی نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں