انڈیانا جونز کی واپسی،نیا ٹریلر جاری

هفته 03 دسمبر 2022ء

انڈیانا جونز کی سکرین پر واپسی،نیا ٹریلر جاری۔ ڈزنی اسٹوڈیوز نے انڈیانا جونز 5 کا پہلا ٹریلر اور ٹائٹل جاری کردیا ہے،انڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی ممکنہ طور پر اس کردار کا آخری ایڈونچر ہوگا۔ ہیریسن فورڈ ایک بار پھر مہم جو سائنسدان کا کردار ادا کریں گے اور فلم میں ان کی عمر کو اے آئی ٹیکنالوجی سے کم کرکے بھی دکھایا گیا ہے،فلم میں 1960 کی دہائی کو دکھایا گیا ہے جب امریکا اور سوویت یونین کے درمیان خلائی دوڑ جاری تھی،ٹریلر میں انڈیانا جونز کو متعدد اسٹنٹ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور