بھارتی فلم انڈسٹری پر کون سی اداکارہ کا ہوگا راج؟

پیر 28 نومبر 2022ء

سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ کا بالی وڈ پر راج شروع،دپیکا،کترینہ،عالیہ سب کی چھٹی،نئی رینکنگ میں سمانتھا رتھ پربھو پہلے نمبر پر بھارتی میڈیا کے مطابق دوہزار بائیس کی نئی فہرست میں عالیہ بھٹ دوسرے، نیانتھرا تیسرے، کاجول اگروال چوتھے اور دپیکا پڈوکون پانچویں نمبر پر موجود ہیں سمانتھا رُتھ پربھو بہترین اداکارہ کے ساتھ ساتھ بہترین ڈانسر بھی ہیں، اور حال ہی میں بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے آئٹم سانگ پر انکے ڈانس نے سب پر جادو کردیا ،اور نہ صرف انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا بلکہ بھارتی اداکاروں کی فہرست میں بھی پہلے نمبر پر آگئیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے