انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں میڈیا کی زینت

هفته 30  ستمبر 2023ء

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر نے لگیں ۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہے، انہیں حال ہی میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ ممبئی کی ایک میٹرنٹی کلینک میں دیکھا گیا تھا۔اس کے علاوہ انوشکا شرما نہ تو ویرات کوہلی کے میچوں میں شرکت کر رہی ہیں انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر بھی سامنے نہیں آئی ہیں جس کے بعد یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ دوسری بار حاملہ ہیں اور وہ پچھلی بار کی طرح باضابطہ طور پر بعد میں اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کریں گی۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے