جیکی شروف کہ نئی فلم گنا پاتھ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی،پوسٹر جاری

پیر 18  ستمبر 2023ء

بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی ایکشن فلم ’گناپاتھ کاپوسٹر جاری کردیا گیا۔ امیتابھ بچن اور کریتی سینن بھی آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم میں سکرین پر نظر آئیں گے تفصیلات کے مطابق ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم گنا پاتھ میں ٹائیگر شیروف کے ساتھ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق کریتی سینان اور ٹائیگر شیروف نو برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔ ٹائیگر شروف کے مداح نئی فلم میں اداکار کے ایکشن دیکھنے کے منتظر ہیں اور نئے پوسٹر سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں مایوسی نہیں ہوگی۔ فلم آئندہ ماہ 20 اکتوبر کو پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کناذا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے