سرحد پار سے جو مجھے پیار کرتے ہیں،میں بھی انکو پیار کرتی ہوں،سونم باجوہ

بدھ 13  ستمبر 2023ء

سرحد پار جو مجھ سے پیار کرتے ہیں، میں بھی انہیں بہت پیار کرتی ہوں، سونم باجوہ بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے سرحد پار مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا ایک شو کے دوران ان سے جب سوال کیا گیا کہ ان کے کئی پرستار سرحد پار بھی موجود ہیں، جو آپ سے بہت پیار کرتے ہیں، انہیں کیا پیغام دیں گیَ انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا سرحد پار جو مداح مجھ سے پیار کرتے ہیں، میں بھی انہیں بہت پیار کرتی ہوں۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟