اداکارہ میرا کے پاس کون سے ممالک کی شہریت ہے اور کہاں رہنا پسند کرتی ہیں؟

اتوار 06  اگست 2023ء

اداکارہ میرا کہتی ہیں کینڈین پی آراور امریکن گرین کارڈ ہونے کے باوجود وہ پاکستان میں رہنا پسند کرتیں ہیں۔ خبروں میں رہنا تو کوئی میرا سے سیکھے،ہر وقت کوئی نہ کوئی ایسا بیان داغتی ہیں کہ بس خبروں میں ہیڈ لائن بن جاتی ہے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا کہ ان کو بھارت سے بھی یہ آفر تھی کہ وہ ان کی شہریت کو اختیار کر لیں،لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا ۔ میرا کے مطابق ان کے پاس کینیڈ ا کا پی آر کارڈ بھی ہے اورامریکن شہریت بھی ہے ۔ لیکن اس میں کوئی بڑی بات نہیں کہ کوئی کہے کہ وہ امریکہ میں رہتا ہے یا کسی نے ملک چھوڑ کر دوسرے ملک کی شہریت اختیار کر لی ہے۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور