کورولس عثمان کے جیر کوتائے اور آئیگل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پیر 10 جولائی 2023ء

کورولس عثمان کی اداکار جوڑی جیر کوتائے اور آئیگل نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی ترکیہ کے مشہور ڈرامے کورولس عثمان کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ ’بوسے ارسلان‘ اور ’جاگری سینسوئے‘ نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ اداکار جوڑی کورولس عثمان کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے اور کچھ عرصہ قبل انہوں نے منگنی بھی کی تھی۔ بوسے ارسلان اور سینسوئے کی شادی میں کورولس عثمان کا کردار نبھانے والے اداکار براک سمیت قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ کورولس عثمان میں بھی دونوں اداکاروں کے کردار ایسے تھے جن کے مطابق وہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوتے ہیں اور شادی کرتے ہیں




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟