جان سینا اور پریانکا چوپڑا فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اکھٹے نظر آئیں گے

اتوار 09 اپریل 2023ء

بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ کی نئی فلم ہیڈ آف سٹیٹ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کےلئے تیار ہیں،فلم کی کاسٹ میں پریانکا کے علاؤہ ادریس ایلبا اور جان سینا بھی شامل ہیں فلم ہیڈ آف سٹیٹ کے حوالے سے معروف ریسلر جان سینا نے اپنے ٹویٹ میں پریانکا کو فلم کی کاسٹ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا اور لکھا کہ خوابوں کی ٹیم کو جمع کرنے پر وہ ایمازون سٹوڈیوز کے شکر گزار ہیں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات