شاہ رخ خان اور سنجے دت فلم جوان میں اکھٹے نظر آئیں گے

منگل 21 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹارز شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ فلم جوان میں سلور سکرین پر نظر آئیں گے،فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہوگی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور سنجے دت کے علاؤہ دپیکا پڈکون بھی شامل ہونگی،یہ پہلی فلم ہوگی جس میں شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک لمبے عرصے بعد اکھٹے نظر آئیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی عکسبندی اپریل کے وسط تک مکمل ہونے کا امکان ہے،پہلے فلم جون میں ریلیز کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اسکے شیڈول کو تبدیل کر کے اب فلم کو ستمبر سے دسمبر کے درمیان ریلیز کئے جانے کا امکان یے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا