دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا گنڈاسا،پچاس ہزار ڈالر میں نیلام

بدھ 15 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کے دوران میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا میوزیکل شو میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے سپر اسٹار اداکار فواد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سہارا فار لائف ٹرسٹ کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کے دوران ہی فلم کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والا گنڈاسا فواد خان کے ہاتھوں پچاس ہزار ڈالر تقریبا ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام ہوا جسے وہاں کے اوورسیز پاکستانی نے خریدا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم