بالی ووڈ سٹار مادھوری ڈکشٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 12 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال اتوار کی صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی اتوار کو ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے بھی کر دی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر اکیانوے برس تھی، ان کی موت کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار