اسرائیلی فوج کی فائرنگ نو فلسطینی شہید ہوگئے

جمعه 27 جنوری 2023ء

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نےجنین کیمپ میں چھاپےکےدوران فلسطینیوں پر فائرنگ کی، فائرنگ کے نتیجے میں نو افراد شہید ہوئے جن میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق جنین کیمپ پر چھاپے کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کیمپ اور ہسپتال کے اندر بھی کی گئی جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے واضح رہے کہ رواں سال کے پہلے ستائیس دنوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سےشہید ہونے والےفلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے اسارئیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مسائل کے حل کےلئے اپنا کردار ادا کریں




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا