امریکا نے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا

منگل 24 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار اور دوست ہے دونوں ممالک کے مفادات مشترکہ ہیں،پاکستان اور بھارت سے امریکی تعلقات کی نوعیت الگ الگ ہے نیڈ پپرائس کا کہنا تھا کہ امریکہ دونو ممالک کو مسائل کے حل کےلئے مذاکرات کرنے کا حامی ہے اور اسکےلئے دونوں ممالک کو تعاون فراہم کرنے اور حوصلہ افزائی کےلئے تیار ہیں،ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیاٗ میں امن چاہتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات دو طرفہ معاملہ ہے لیکن دونوں ممالک کو مسائل بات چیت کے ذریعے ہی حل کرنا ہونگے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام