افغان فورسز کا داعش کے خلاف آپریشن،تین ٹھکانے تباہ آٹھ جنگجو مارے گئے،ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان ذبیح اللہ مجاہد

جمعه 06 جنوری 2023ء

امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق آپریشن کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں،کابل اور نمروز میں داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن کی تفصیلات سوشل میڈیا پر بتاتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ داعش کے اہم نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے،سات جنگجو حراست میں لئے گئے ہیں جبکہ کئی مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ کابل اور نمروز میں داعش کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران چھوٹے ہتھیار،دستی بم،خودکش جیکٹس،دھماکا خیز مواد قبضے میں لیا گیا،ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق یہ نیٹ ورک اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی اور غیرملکی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا تھا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار