آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 05 جنوری 2023ء

سعودی وزیر دفاع کے ٹویٹ اور سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی اور فوجی تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس موقع پر کہا کہ "پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات خوش آئند رہی، ملاقات میں اپنے برادر ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری پر زور دیا، دو طرفہ فوجی اور دفاعی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا، اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،" شہزادہ خالد نے جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد بھی دی، ملاقات میں سعودی اور پاکستانی فوجی اور سول حکام نے بھی شرکت کی،،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔