پاکستان کے حق میں نعرے بازی، بھارتی ریاست بہار میں پانچ افراد گرفتار

هفته 24 دسمبر 2022ء

پاکستان کے حق میں نعرے بازی،بھارتی ریاست بہار میں پانچ افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوج پور کے گاؤں چندی میں پیش آیا ،میڈیا کے مطابق چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور فوری طور پر نعرے لگانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو میں موجود دو افراد نے فتح کے بعد ٹرافی اٹھائے ہوئے تھےوہان موجود دیگر افراد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے بہار پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے مقدمے کے اندراج میں بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار