امریکی ایئر پورٹس پر رواں سال مسافروں سے آتشیں اسلحہ ضبط کرنے کیسز میں اضافہ

اتوار 18 دسمبر 2022ء

سال دوہزار بائیس،امریکی ایئر پورٹس پر مسافروں سے ریکارڈ آتشیں اسلحہ ضبط کیا گیا ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے مطابق امریکی ایرپورٹس پر دسمبر کے وسط تک مسافروں سے چھ ہزار تین سو سے زائد آتشیں ہتھیار ضبط کئے گئے جن میں زیادہ تر ہتھیار لوڈڈ تھے،ٹی ایس اے کے مطابق امریکی ایئرپورٹس میں مسافروں سے اسلحہ ضبط کرنے کی تعداد گزشتہ برس سے دس فیصد زائد ہے حکام کے مطابق جارجیا کے ہرٹس فیلڈ جیکسن ایئر پورٹ پر سب سے زیادہ مسافروں سے اسلحہ ضبط کیا گیا،دوسرے نمبر پر ڈیلاس کا فورٹورتھ ایئر پورٹ رہا واضح رہے کہ امریکی ریاستوں میں اجازت نامے کے باوجود بھی شہریوں کوجہاز کے مسافروں والے کیبن میں اسلحہ لیکر جانے کی اجازت نہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟