سعودی عرب کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت

هفته 03 دسمبر 2022ء

سعودی عرب نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ تشدد اور دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی ہے،افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے،سعودی وزارت خارجہ نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کے مقابلے کےلئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے