سپر سانک میزائلوں سے لیس روسی فریگیٹ کی بحیرہ روم میں انٹری

اتوار 14 اپریل 2024ء

سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق بحری مشق کے طور پر روسی فریگیٹ نہر سوئز کے راستے بحیرۂ روم میں داخل ہوا واضح رہے کہ ایران کے اسرائیل کے جوابی حملے کے بعد روسی فریگیٹ کی بحیرہ روم میں انٹری جو اہم عسکری پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا یے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے