حماس کا 15 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ

پیر 05 فروری 2024ء

حماس نے 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 43 فوجی گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا ترجمان القسام بریگیڈ کے بیان کے مطابق حماس نے حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔جبکہ حملے میں اسرائیل کے 4 فوجی ڈرون قبضے میں لیے گئے حماس کی جانب سےتل ابیب پر بھی راکٹ حملے کیے گئے۔ راکٹ حملوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات دستیاب نہیں دوسری طرف اسرائیلی طیاروں کی عزہ پر بمباری سے مزید 130 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی