امریکی لڑاکا طیارہ ایف سولہ گر کر تباہ ہوگیا

جمعرات 01 فروری 2024ء

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف سولہ لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں سمندر میں گر کر تباہ ہوا ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں پرواز کے دوران ایمرجسنی صورتحال پیدا ہونے پر پائلٹ طیارے سے پہلے ہی باہر نکل گیا تھا،پائلٹ معمولی زخمی ہوا جسے حادثے کے 50 منٹ بعد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔ میڈیا کے مطابق ایک سال سے بھی کم وقت میں ایف 16 لڑاکا طیارے کے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد