امریکی صدر نے 886 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

هفته 23 دسمبر 2023ء

امریکی صدر جوبائیڈن نے آئندہ سال کے لیے 886 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی، 800 ملین ڈالر یوکرین کی امداد کے لیے مختص بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز کےلئے مختص کی گئی ہے امریکی صدر نے یوکرین، اسرائیل اور ایشیا پیسیفک کے لیے 106 ارب ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی تھی تاہم وہ کانگریس سے تعاون حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دفاعی بجٹ میں سروسز سے وابستہ اہلکاروں کی تنخواہوں کی مد میں پانچ اعشاریہ دو فیصد اضافہ تجویز کیا گیا تھا جبکہ دفاعی بجٹ میں مجموعی طور پر تین فیصد اضافہ منظورکیا گیا ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر