بھارتی ریاست کیرالہ کے کنونشن سنٹر میں دھماکے،ایک خاتون ہلاک،متعدد افراد زخمی

اتوار 29 اکتوبر 2023ء

بھارتی ریاست کیرالہ کاکنونشن سینٹر دھماکوں سے گونج اٹھا، ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کیرالہ کے علاقے ایرناکولم میں کنونشن سینٹر میں تین دھماکے ہوئے، فوری طور پر دھماکوں کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنونشن سینٹر میں موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ دھماکے یکے بعد دیگرے ہوئے جس سے سنٹر بھگدڑ بھی مچ گئی۔ دوسری جانب مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے دھماکا خیز مواد کھانے کے ڈبے میں ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔جس ہال میں دھماکے ہوئےوہاں 2 ہزار افراد کی گنجائش ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں