مالی،دہشتگردوں کے حملوں میں 64 افراد ہلاک

جمعرات 21  ستمبر 2023ء

مالی میں دہشتگردوں کے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر حملے ، 64 افراد ہلاک عرب میڈیا کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی پر سوار 49 سویلین جبکہ گاؤ ریجن کے بورم سرکل میں قائم آرمی بیس پر حملے میں 15 فوجی ہلاک ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 50 دہشتگردبھی مارے گئے، میڈیا کے مطابق مالی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے دونوں واقعات کی ذمہ داری القاعدہ سے منسلک ایک گروہ نے قبول کر لی ہے۔دہشتگرد حملے میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے