یوکرین کو کلسٹر بموں کی فراہمی،روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وارننگ دے دی

پیر 17 جولائی 2023ء

روسی صدر پیوٹن کی یوکرین اور اتحادیوں کو تنبیہہ ،روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال کئے گئے تو جوابی حملے کا حق حاصل ہے،کلسٹر بموں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روسی فوج کے خلاف کامیابی نہیں مل رہی،اس لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ روسی صدرنے واضح کیا کہ روس کلسٹرہتھیاروں کے استعمال کو جرم سمجھتا ہے اس لیے بڑی تعداد میں اسلحہ موجود ہونے کے باوجود اس کا کبھی بھی استعمال نہیں کیا گیا۔تاہم جوابی حملے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے واضح رہے کہ کلسٹر بموں کی تباہی اور ہولناکی کی وجہ سے 100 سے زائد ممالک میں کلسٹر ہتھیاروں پر پابندی عائد ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات