مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے عبوری وزیراعظم مقرر

بدھ 17 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا عبوری وزیراعظم مقررکردیا ہے،افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے موجودہ عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کچھ عرصے سے بیمار ہیں اور سرکاری ذمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہیں، اسی وجہ سے ان کی جگہ نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کو وزیراعظم افغانستان مقرر کیا گیا ہے۔ مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب عارضی طور پر سنبھالیں گے۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ