شمالی کوریا کا ایک اور بین البراعظمی بلیسٹک میزائل کا تجربہ

جمعه 14 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی صاحبزادی کے ہمراہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ دیکھا۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا ایک سال کے دوران 30 میزائل تجربات کرچکا ہے، تجربات 12 مختلف مقامات پر کیے گئے۔شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی نشاندہی پر جاپان نے حفاظتی اقدام کے طورپر اپنے شمالی جزیرے ہوکا آئیڈو کو خالی کرالیا تھا۔ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار