امریکا کا یوکرین کےلئے دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر فوجی امداد کا اعلان

بدھ 05 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ یوکرین کو مسلسل امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور مزید دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کے تحت امریکہ یوکرین کو فضائی نگرانی کے ریڈار،ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہونگے رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب تک پینتیس ارب ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کر چکا ہے امریکی امداد پر روس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے واشنگٹن میں روس کے سفارتخانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ یوکرین تنازعہ کو زیادہ سے زیادہ طویل کرنا چاہتا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔