ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین کی امداد،پاک بحریہ کا جہاز گیارہ مارچ کو روانہ ہوگا

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق مثاترین زلزلہ کیلئے این ڈی ایم اے کے اشتراک سے پاک بحریہ کا دوسرا جہاز امدادی سامان کی دوسری کھیپ کیلئے تیار کیا جا رہا ہے،ترکیہ کیلئے امدادی سامان میں ساڑھے تین ہزار سردی اور آگ سے بچاؤ کیلئے خیمے، اڑتیس ہزار کمبل، اور ایک سو تیرہ ٹن کا دیگر ضروریات زندگی کا سامان جبکہ شام کیلئے تیار شدہ سامان میں اکیس ہزار سے زائد کمبل اور ایک سو تیرہ ٹن سے زائد کا دیگر سامان شامل ہے پاک بحریہ کا جہاز گیارہ مارچ کو ترکیہ اور شام کےلئے پاکستان سے روانہ ہوگا واضح رہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے این ڈی ایم اے اور افواج پاکستان مسلسل اپنی کاوشیں جاری رکھے ہو ئے ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔